ایچ آرسی پی کاکہناہےکہ آلودہ گیسوں کےاخراج میں پاکستان کاحصہ صرف صفراعشاریہ چارفیصدہےلیکن ماحولیاتی تبدیلی سےسب سےزیادہ خطرےسےدوچار ملک پاکستان ہی ہے موجودہ حالات میں پاکستان کے وسائل بیرونی قرضوں کی ادائیگی میں نہیں بلکہ سیلاب متاثرین کی بحالی میں استعمال ہونےچاہییں۔عالمی برادری خصوصاً آلودہ گیسوں کے زیادہ اخراج کےذمہ دار ملک، پاکستان کو فوری طور پر ہرجانہ ادا کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک بھر میں کورونا کے مزید 90 کیسز رپورٹ

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران پاکستان میں عالمی…

اسلام آباد کی ماتحت عدالتوں میں جعلی مچلکے جمع کرائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد پولیس نے عدالتی تناظر کی مدعیت میں جعلی ضمانتی مچلکےجمع…

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر

سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کیجانب سےجاری اعلامیے کے مطابق ارشد شریف قتل…

شادی سے انکار پر لڑکے نے 22 سالہ کزن کو زندہ جلا دیا

کوٹ لکھپت میں کزن کےہاتھوں پیٹرول کی آگ سےجھلسنے والی لڑکی اسپتال…