اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہےکہ پاکستان میں آنے والے مہینوں میں مزید بارشوں سے موجودہ ابتر سیلابی صورتحال بد ترین ہونے کا خدشہ ہے۔اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کا کہنا ہے کہ مزید بارشیں سیلاب متاثرین کی مشکلات میں اضافہ کر دیں گی خدشہ ہے کہ سیلاب سے بے گھر افراد کی تعداد میں اضافہ ہو جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انگلینڈ کرکٹر بین سٹوکس غیرمعینہ مدت کیلئے ہرقسم کی کرکٹ سے دستبردارہو گئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤ نڈر بین سٹوکس نےغیر معینہمدت کیلئے…

ایلون مسک نے اپنا نام ‘تبدیل’ کرلیا

ایلون مسک نے ٹوئٹر پر اپنا نام تبدیل کرکے مسٹر ٹوئٹ رکھ…

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کوسہولیات فراہم کرنےکیلئے ’’منسک‘‘ پلیٹ فارم لانچ کردیا

سعودی عرب نے معتمرین اور مسجد حرام اور مسجد نبوی آنے والوں…

بھارتی انتہا پسندی میں پاگل ہو گئے،ویرات کوہلی کی 9 ماہ کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں

کپتان ویرات کوہلی کی جانب سےمسلمان فاسٹ بولر محمد شامی کے حق…