ابرارالحق نےکہا تھاکہ ان کےدور میں ہلال احمر نےسیلاب زدگان کےلیےایک ہفتے میں 6 ارب روپے کے عطیات اکٹھے کیے ہیں تاہم ہلال احمر سوسائٹی نے گلوکار و سیاستدان کا دعویٰ مسترد کر دیا ہےاس کے پاس 6 ارب روپے تو کیا اس کے ساتویں حصے کے برابر عطیات بھی جمع نہیں ہوئے، اس بارے میں ابرار الحق کا بیان جھوٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ذوالفقاربھٹو جونیئر سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے سرگرم

ذوالفقارعلی بھٹو کےپوتے اور مرتضیٰ بھٹو کےبیٹےذوالفقارعلی بھٹو جونیئر دادو، لاڑکانہ، سکھر…

مستونگ: لیویز چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید

حملےکے بعد دہشت گرد اسلحہ بھی لےگئے، واقعےکے بعد علاقےکی ناکہ بندی…

دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے وارننگ جاری کی ہےکہ آج تونسہ اور چشمہ…

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس…