این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھرمیں بارشوں اور سیلا ب سے جاںبحق افراد کی تعداد ایک ہزار 325 ہوگئىمزيد 11 افراد جاں بحق ہوئےملک بھر میں 5735 کلو ميٹر سڑکیں متاثر ہوئیں ملک بهر میں 80 اضلاع بارشوں اور سيلاب سے تاحال متاثر ملک بھر میں 3 کروڑ 30 لاکھ 46 ہزار 329 افراد بارشوں سے متاثر ہوئے،ملک بھر میں 7 لاکھ 50 ہزار 481 مويشيوں کو نقصان پہنچا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار پر چوری کی واردات

کیپٹن کرنل شیر خان کے بھتیجے کے مدعیت میں تھانہ کالو خان…

ملک بھرمیں بارشوں اورسیلا ب سے مزید 25 افراد جاں بحق

نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر(این ایف آر سی سی ) کے جاری…

میجر راجا عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کا 57 واں یوم شہادت

نشان حیدر میجرراجہ عزیز بھٹی شہید کی 57ویں برسی آج منائی جا…

پولیس لائنز خودکش دھماکا، مبینہ خودکش حملہ آورکی ویڈیو

فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مبینہ خودکش حملہ آور بائیک…