برطانیہ کی سیکریٹری داخلہ پریتی پٹیل نے اس بات کا اعلان سماجی رابطےکی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پرجاری بیان کیا برطانوی میڈیاکےمطابق پریتی پٹیل نے نئی پارٹی قیادت کے انتخاب کے بعد مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔ انہوں ںےاس حوالےسےسابق وزیراعظم بورس جانسن کو بھی خط لکھ دیا ہے۔واضح رہےکہ لزٹرس کو برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب کرلیا گیا ہے

https://twitter.com/pritipatel/status/1566831215965097985?s=20&t=qWy4OtZ2OBtgnWzNLlQZ-Q

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یوکرین میں روسی جنگ برسوں تک چل سکتی ہے،امریکی جنرل

جنرل مارک ملی نےامریکی کانگریس میں بیان دیتے ہوئےکہاکہ یوکرین میں روس…

چین کے مغربی صوبے سچوان میں شدید زلزلہ

کم از کم 46 افراد ہلاک درجنوں زخمی اور 16 افراد لاپتہ…

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کی تفصیلات سامنے آ گئیں

عالیہ بھٹ اوررنبیر کپور کی شادی کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں۔بھارتی میڈیا…

سلمان خان کو سانپ نے کاٹ لیا

سلمان خان کو ان کے پنویل کے فارم ہاؤس میں اتوار کی…