افغان شہر کابل سمیت کنڑ،لغمان ،نورستان اور ننگرہار میں رات گئےزلزلےکےشدید جھٹکے محسوس کئے گئے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سےباہر نکل آئے زلزلےکی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئیزلزلے کا مرکز مشرقی صوبہ ننگرہار کا دارالحکومت جلال آباد تھا صوبے کے کئی علاقوں میں درجنوں رہائش گاہیں تباہ ہو گئیں
Earthquake in Jalalabad Rocks Several Provinces in Afghanistan#TOLOnews https://t.co/8it7gI8Wwi
— TOLOnews (@TOLOnews) September 5, 2022