Image Credits: Merco Press

کراچی میں ڈینگی بخار وبائی صورت اختیار کرنے لگا، کراچی کے اسپتال مریضوں سےبھر گئےکراچی میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز اور بلڈ بینکوں میں خون کی کمی کے باعث سندھ بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی نے لوگوں سے خون کا عطیہ دینے کی ہنگامی اپیل کر دی ہے۔اس وقت کراچی بھر میں میگا یونٹس اورپلیٹ لیٹس کی شدید کمی کا سامنا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پشاور: اسلامیہ کالج کے لیکچرار کے قتل میں ملوث سکیورٹی گارڈ گرفتار

لیکچرار بشیر احمد کے قتل میں ملوث ملزم سکیورٹی گارڈ کو کرک…

پاک فوج کے خلاف نامناسب پوسٹ پر تین افراد پر مقدمہ درج

پولیس کے مطابق مردان کے تھانہ سٹی میں سب انسپکٹر کی مدعیت…

اسلام آباد میں بچےکو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرکےلاش درخت سےلٹکا دی

سلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ آئی نائن کے علاقے میں بچےکو…

مستونگ: لیویز چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید

حملےکے بعد دہشت گرد اسلحہ بھی لےگئے، واقعےکے بعد علاقےکی ناکہ بندی…