اسلام آباد اور پشاور سمیت خیبرپختونخواکےمختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے،امریکی ماہرین کے مطابق اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں محسوس کیےگئے زلزلےکا مرکز افغانستان کا کوہ ہندوکش ریجن تھا- زلزلے کی شدت 5.3 جبکہ اس کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

منڈی بہاالدین میں تاریخ کی شدید ژالہ باری،شہری تشویش میں مبتلا

منڈی بہاالدین میں آسمان سے پانی کے بجائے برف کےٹکڑےبرسنےلگےشدید ژالہ باری…

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سےجاں بحق افراد کی تعداد 1ہزار 396 ہو گئی

این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب…

82 فیصد پاکستانیوں نے سیلاب متاثرین کیلیے عالمی امداد لینےکی حمایت کردی

82 فیصد پاکستانیوں نے سیلاب متاثرین کےلیے عالمی امداد لینےکی حمایت کردی…

دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے وارننگ جاری کی ہےکہ آج تونسہ اور چشمہ…