شازیہ مری نےکہا ہےکہ سیلاب متاثرین میں اب تک 18 ارب 25 کروڑ روپےکی نقد امداد تقسیم کی جاچکی ہے۔بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن شازیہ مری نےسماجی رابےکی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنےایک پیغام میں کہاکہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی فوریامداد کےلیے فی خاندان 25 ہزارروپےتقسیم کرنےکرنےکا عمل جاری ہے،اب تک ملک بھرمیں 7لاکھ 23 ہزار 919 خاندانوں میں نقد امداد دی جاچکی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم کی صحافی ارشد شریف کی والدہ سے ٹیلیفون پرتعزیت

وزیراعظم نے ارشد شریف کی والدہ سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے…

عامر لیاقت کی خالی نشست پرضمنی انتخابات کے شیڈول پر عملدرآمد شروع

قومی اسمبلی کی خالی نشست این اے 245 پرضمنی انتخاب کے لیے…

عدالت نے اینٹی کرپشن کو حلیم عادل شیخ کیخلاف کارروائی سے روک دیا

جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اینٹی…

کراچی: نیشنل اسٹیڈیم سےکارساز روڈ آج رات ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہوگا

کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو خبردار کیا گیا ہےکہ…