وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے سیلاب متاثرین کے لیے دل کھول کر عطیات دینے کی اپیل کی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے اپنے بیان میں کہا کہ حالیہ سیلاب سے بے پناہ تباہی ہوئی ہے، مخیر حضرات بینک آف پنجاب میں وزیر اعلیٰ فلڈ ریلیف فنڈ میں دل کھول کر عطیات دیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پیشگوئی ہے کہ سندھ میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا، شیری رحمان

وفاقی وزیر شیری رحمان نےکمشنر آفس میں میڈیاسےگفتگو کرتےہوئے کہاکہ وزیر اعظم…

پوسٹ مارٹم کیلئے ڈاکٹرعامرلیاقت کی قبر کشائی 23 جون کو ہو گی

محکمہ صحت سندھ نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت کی وجہ جاننےکیلئے…

میں ہرصورت آج سیالکوٹ آؤں گا:عمران خان کا اعلان

سیالکوٹ:عمران خان نے کہا ہے کہ میں ہرصورت آج سیالکوٹ آؤں گچیئر…

ملک میں موسم کی صورتحال

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم…