پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کل فیصل آباد میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کردیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر افتخار درانی کا  کہنا تھاکہ عمران خان کا4 ستمبر کو فیصل آباد میں جلسہ پہاڑی گراؤنڈکےبجائےاب اقبال اسٹیڈیم میں ہوگا۔ ان کا کہنا تھاکہ اقبال سٹیڈیم، فیصل آباد میں جلسے کی تیاریاں جاری ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سکھر میں ڈاکوؤں نے سستے آٹےکے اسٹال کو لوٹ لیا

سکھر میں ڈاکو سستے آٹےکے اسٹال سے آٹےکے 20 تھیلے چھین کر…

پی ٹی آئی پولنگ ڈے کو اپنے ووٹ کا تحفظ کرے گی، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی…

پنجاب حکومت اسمبلی میں 188 اراکین پورے کر لے تو سیاست چھوڑ دوں گا، عطا تارڑ کا چیلنج

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے چیلنج کیا ہے کہ…

حکومت کے فاشسٹ رویہ کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے،عمران خان

عمران خان نے کہا ہےکہ حکومت کےاس فاشسٹ رویہ کوکسی صورت برداشت…