واٹس ایپ نےجولائی میں 23 لاکھ 87 ہزار بھارتی اکاؤنٹس بلاک کر دیئے۔بلاک کیےگئےاکاؤنٹس میں 14 لاکھ 20 ہزار اکاؤنٹس کو کسی صارف کی جانب سے رپورٹ کیےجانےسےقبل ہی بلاک کیاگیا۔کمپنی نے جمعرات کو کہا کہ متعدد اکاؤنٹس کو کمپنی کےشکایات کےچینل سےشکایات موصول ہونےاورآلات کے ذریعے مشتعل سرگرمیوں کی نشان دہی پر بلاک کیاگیاجولائی کے مہینےمیں واٹس ایپ کو 574 شکایتی رپورٹس موصول ہوئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی فضائیہ کا مگ 21 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

بھارتی میڈیا کے مطابق مگ 21 لڑاکا طیارہ راجستھان میں ہنومان گڑھ…

یوکرین جنگ، روس نے زرعی اجناس کی برآمدات میں اضافے کا فیصلہ کرلیا

 روس نےکہا ہےکہ وہ اس سال جولائی سےاپنے ہاں زرعی اجناس کی…

یوکرین جنگ پرمذاکرات چاہتے ہیں، لیکن مغربی ممالک انکار کر رہے ہیں،روسی صدر

صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے پر تمام…

سلمان خان نے اپنے باڈی گارڈ ’شیرا‘کے بیٹےکو اگلی فلم کیلئے سائن کر لیا

سلمان خان کے26 سالوں سے وفادار باڈی گارڈ شیرا کا بیٹا ابیر…