تونسہ بیراج سے آنے والا 6 لاکھ کیوسک کا ریلا سکھر بیراج میں داخل ہو گیا ہے جس کے بعد 24 گھنٹوں میں سکھر بیراج میں 29 ہزار کیوسک پانی کا اضافہ ہوگیا ہے سکھر بیراج سے 5 لاکھ 59 ہزار 998 کیوسک کا ریلا کوٹری بیراج کی جانب جا رہا ہے، پانی کی آمد 5 لاکھ 59 ہزار 998 کیوسک ریکارڈ کی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر،صارفین کو مشکلات کا سامنا

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

Five Held with Contraband

SARGODHA, Oct 18 (APP): Police claimed on Sunday to have arrested five…

عمران خان کی 69 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

وزیر اعظم عمران خان کی 69 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے…

نوجوان نے ہاسٹل کے کمرے میں مبینہ طور پر خود کشی کرلی

زین عباس ٹاؤن شپ کی ایک نجی یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھےاورانہوں…