مسلم لیگ (ق) کےصوبائی صدر و وزيراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نےگجرات کےجلسے میں پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کو گجرات سے الیکشن لڑنےکی پیش کش کردی۔تحریک انصاف کےجلسےسےخطاب میں پرویز الٰہی کاکہنا تھاکہ الیکشن میں دو تہائی اکثریت ملےگی توعمران خان وزیرا‏عظم بنیں گے، اس وقت کالا باغ ڈیم سوائے آپ کے اور کوئی نہیں بناسکتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عدم پیشی پر عمران خان کی درخواست ضمانت خارج

انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج جواد عباس نے الیکشن کمیشن کے…

اسلام آباد: حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔

 حکومت نے تکنیکی بنیادوں پر چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کوہٹانےکا…

وزیر خارجہ 23 سے 26 مئی تک سوئٹزرلینڈ کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری…

گلگت: شیر قلعہ میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 4 خواتین جاں بحق جبکہ 2 افراد لاپتہ

گلگت کے شیر قلعہ میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث 4…