الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک عبدالغفار ڈوگر کو نوٹس جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ملک عبدالغفار ڈوگر نےامیدوارعلی موسیٰ گیلانی کی انتخابی مہم میں حصہ لیا اور انہوں نے این اے 157 ملتان، بستی شاہ حسین موضع سجن پور میں ایک کارنر میٹنگ میں بھی شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا…

دوسرے بینک کے ون لنک اے ٹی ایم سے رقوم نکلوانے پر چارجز میں اضافہ

تفصیلات کےمطابق فی ٹرانزیکشن فیس میں 4 روپے 69 پیسے اضافہ کردیا…

چودھری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی

زرائع کے مطابق چودھری سرور نے صدر مسلم لیگ ق چودھری شجاعت…

مزید پانچ لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمدات کا عمل شروع

کراچی: ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نےگندم کی درآمد کیلیےٹینڈر بھی جاری کردیا…