آئی ایس پی آر کے مطابق مختلف علاقوں میں پھنسے افراد کو نکالنے کےلیے 200 ہیلی کاپٹرز نے پرواز بھری گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 1991 پھنسے افراد کو نکالا 162 اعشاریہ 6 ٹن امدادی سامان سیلاب متاثرین تک پہنچایا اب تک 50000 سے زائد افراد کو آفت زدہ علاقوں سے محفوظ مقامات پر منتقل کیا اب تک 60,000 سے زیادہ مریضوں کا علاج کیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت: اپنا ناجائز تعلق چھپانے کیلئے باپ نے جوان بیٹے کو قتل کر دیا

یاست مدھیہ پردیش کے ضلع دیواس میں ایک نوجوان بیٹے نےباپ کو…

18سالہ ذہنی اور جسمانی مفلوج لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

رائے ونڈ پولیس کےمطابق ملزم ریاض لڑکی کو زیادتی کے لیے قریبی…

بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 ماہ کیلئے 86 پیسے مزید…

75 سالہ شخص کی 70 سالہ عورت سے محبت کی شادی

دو سال قبل راؤ پٹیل اور انوسیاشندے جب اولڈ ایج ہوم آئے…