18 برس سے ماہرین کےزیرِ مطالعہ جہاز کےملبےکے متعلق حقیقت بالآخر سامنے آگئی، ماہرین کے مطابق یہ امریکا کا وہیل کا شکار کرنے والا جہاز تھا (انہیں وہیلر کہا جاتا تھا)جو 1859ء میں کھو گیا تھا۔ درخت کے چھلوں کے نئے تجزیے سے معلوم ہوا کہ یہ ڈولفن نامی جہاز کا ڈھانچہ ہے جو ارجنٹینا کے ساحل پر ڈوب گیا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.