محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کی ہے کہ ستمبر کےمہینے میں جنوب مشرقی سندھ میں معمول سےزائد بارشیں ہوں گی ستمبر میں سندھ میں مون سون کےکم از کم دو سسٹم تیز بارشیں برساسکتے ہیں، تھرپارکر، عمرکوٹ اور بدین میں معمول سے 20 سے 30 فیصد زیادہ بارشیں متوقع ہیں۔دریائےسندھ میں سیلاب اور بارشوں سےزیریں سندھ میں درمیانےسے اونچے درجے کا سیلاب آسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس 8 ماہ بعد بحال

پاکستان ریلوے نے گزشتہ سال اگست میں بارشوں اور سیلاب کے بعد…

کندھ کوٹ ڈاکوؤں نے انڈس ہائی وے سے 6 افراد کو اغو کر لیا

کندھ کوٹ میں ڈاکو اوگاہی اسٹاپ پر انڈس ہائی وے سے 6…

سبی اور بولان میں قومی شاہراہ پر پھنسے مسافروں کے لیے شٹل ٹرین کا آغاز

جی ایم محکمہ ریلوے نے کہا ہے کہ سیلاب کے باعث سبی…

جیپ دریائے نیلم میں جاگری، ایک شخص جاں بجق 8 لاپتہ ہوگئے

آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے الائی علاقہ پھلا وئی میں مسافر…