ذوالفقارعلی بھٹو کےپوتے اور مرتضیٰ بھٹو کےبیٹےذوالفقارعلی بھٹو جونیئر دادو، لاڑکانہ، سکھر اورسیہون سمیت سندھ کےمختلف شہروں میں سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیتےنظر آرہےہیں ایدھی فاونڈیشن کے ساتھ مل کر سندھ میں سیلاب متاثرین کیلئےچندہ اکھٹا کررہےہیں۔ فاطمہ اور ذوالفقارجونیئر نےاپنی دوست کے ہمراہ مل کر ’انڈس ریلیف 2022‘ کے تحت فنڈریزنگ مہم شروع کی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.