پاکستان ریلوےکےمطابق جب تک ریلوےٹریک سےپانی مکمل طورپرنہیں ہٹ جاتا،اس وقت تک ٹرین سروس بحال نہیں ہوگی،تاہم خیبر میل صرف ملتان اور پشاورکےدرمیان چلتی رہےگی۔آج بھی کراچی سےاندرون ملک کوئی ٹرین نہیں چلے گی ۔بلوچستان میںنصیر آباد میں ریلوے ٹریک بہہ جانےاور ہرک ریلوے پل ٹوٹ جانےسےصوبے سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس 10 روزسےاور ایران کیلئےایک ماہ سےمعطل ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی چڑیا گھر میں گولڈن ٹیبی ٹائیگر مرگیا

کراچی چڑیا گھر میں الفائیڈ نامی گولڈن ٹیبی ٹائیگر مرگیا۔ترجمان بلدیہ عظمیٰ…

اسلام آباد کی ماتحت عدالتوں میں جعلی مچلکے جمع کرائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد پولیس نے عدالتی تناظر کی مدعیت میں جعلی ضمانتی مچلکےجمع…

ٹنڈو الہ یار: سیلاب متاثرین کے خیمے پرگنے سے لدا ٹرک الٹ گیا، ماں اور 2 بیٹیاں جاں بحق

سندھ کے ضلع ٹنڈو الہ یار کے چمبڑ روڈ پرگنے سے لدا…

وادی نیلم میں جیپ کھائی میں جا گری،6 افراد ہلاک ،2 زخمی

جاگراں روڈ پرجیپ حادثےمیں دو بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور…