چین میں کورونا کے نئے کیسز سامنے آنے پر بیجنگ کے اطراف متعدد علاقوں میں کورونا پابندیوں کا نفاذ کر دیا گیا۔صوبہ ہیبائی میں 40 لاکھ لوگوں کو ہفتے تک گھروں سے بلاضرورت باہر نہ نکلنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔تیناجن شہر میں ایک کروڑ 30 لاکھ افراد کو فوری طور پر کورونا ٹیسٹنگ کی ہدایت کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آصف زرداری سے ملاقات کیلئے بلاول ایک بار پھر اسپتال پہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے لئے بلاول بھٹو زرداری…

کراچی سے چھینی گئی قیمتی گاڑی 4 گھنٹے بعد دادو کے کچے علاقے سے برآمد

سندھ پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کےعملے نے کراچی کےعلاقے گلستان…

خورشید شاہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

وفاقی وزیر کے وکیل مکیش کمار نے بتایا کہ جج نے میڈیکل…

ٹرانس جینڈر بل: جماعت اسلامی کا حکومت کو الٹی میٹم

دیر بالا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا…