اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ سندھ کے 23 اوربلوچستان کے 30 اضلاع ڈوبےگئے،یہ پانی مہینوں تک مشکل سےنکلےگا فی الحال فوری طور پر کہیں سے پانی نکالا جانا ممکن نہیں ہے۔یہ بات انہوں نےاسلام آباد میں پاکستان کی جانب سےاقوام متحدہ فلیش اپیل کے بعد اقوام متحدہ کےریزیڈنٹ کوآرڈی نیٹر جولین ہارنس کےساتھ پریس بریفنگ میں کہی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.