تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیلاب سے بے پناہ  تباہی ہوئی، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پاکستان  پر بری طرح مرتب ہوئے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب  سے جو تباہ کاری ہو ئی ناقابل بیان ہے،بدقسمتی سے سیلاب سے جہاں  مواصلاتی نظام درہم برہم ہوا  وہاں فصلیں بھی تباہ ہوئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سکھر: اعظم سواتی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

گزشتہ روز کوئٹہ سے تحویل میں لے کر سکھر منتقل کئے گئے…

اسحاق ڈار نے ٹی وی چینل کیخلاف لندن میں ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا

ایک ٹی وی چینل پر پی ٹی آئی رہنمافرخ حبیب نےاسحاق ڈار…

خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

بلوچستان کے علاقے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ…

سونا مزید سستا ہوگیا

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونےکےداموں میں مسلسل اضافہ دیکھاجارہا ہےاور سونے کی…