برطانوی شہزادہ چارلس کا کہنا ہے کہ میں اور میری اہلیہ پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی سے بہت افسردہ ہیں صدر علوی کے نام پیغام میں کہا کہ آپ کا ملک برطانیہ کے ساتھ گہرے اور پائیدار رشتوں کے ساتھ ہمارے لیے بہت خاص ہے ہماری دعائیں پاکستان میں اپنے تمام دوستوں کے ساتھ ہیں-
The Prince of Wales has sent a message to the President of Pakistan following the recent floods.
— Clarence House (@ClarenceHouse) August 29, 2022