رومن کیتھولک کےروحانی پیشوا پوپ فرانسیس نےاتوارکےروزعالمی برادری سےطوفانی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ پاکستان کی مدد کرنے کا مطالبہ کیا ہے جہاں تباہ کن سیلاب سےایک ہزار سےزیادہ افراد ہلاک اور لاکھوں بےگھرہوچکے ہیں۔ انہوں نےپاکستان کے ساتھ فوری اور فراخدلی سے بین الاقوامی یکجہتی کی اپیل کی پوپ نے کہا کہ وہ سیلاب زدگان کے لیے دعاگو ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.