اسلام آباد: جمیل احمد نےگورنر اسٹیٹ بینک کےعہدہ کی ذمے داریاں سنبھال لیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے تقررنامہ پر دستخط کے بعد جمیل احمد نے گورنر اسٹیٹ بینک کےعہدےکی ذمہ داریاں سنبھال لیں جمیل احمدکی تقرری صدر مملکت نے اسٹیٹ بینک کے ایکٹ 1956 کے آرٹیکل 11اے(1) کی روشنی میں 5 سال کی مدت کے لیے عمل میں لائی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مردم شماری میں 20 اپریل تک توسیع

ملک بھر میں جاری ساتویں خانہ و مردم شماری میں 20 اپریل…

ملک میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق ، مجموعی تعداد 18 ہو گئی

شمالی وزیرستان میں 3 ماہ کے بچے میں پولیو کی تصدیق مجموعی…

کراچی: گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے161نئے کیسز رپورٹ

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹے میں161 کیسز رپورٹ ہو ئے ضلع وسطی…

دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے وارننگ جاری کی ہےکہ آج تونسہ اور چشمہ…