آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی ہیلپ لائن یونیورسل ایکسز نمبر 1135 ہے اور مختلف فارمیشنز میں آرمی ہیلپ ڈیسک یونیورسل ایکسز نمبر 1135 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔پاک فوج کی جانب سے خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ کے شدید متاثرہ علاقوں میں امدادی اشیا کی تقسیم کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.