ایف آئی اے سائبر سرکل نےکارروائی کے دوران سابقہ بہو کو اسکی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر کی مدد سے بلیک میل کرنے والی ساس کو گرفتارکرلیا،ملزمہ کے بیٹےنے درخواست گزاربیوی کو طلاق دینےسے قبل اسکی ویڈیوز بنائی تھیں۔درخواست گزار کو نجمہ نامی ملزمہ اور عزیزہ نے نازیبا ویڈیوز ارسال کیں،نازیبا مواد درخواست گزار کی بہن کو بھی ارسال کیا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.