لاہور: لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس کے ایک گھر سے میاں بیوی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس فیز 5 میں گھر سے 35 سالہ ذیشان اور اس کی اہلیہ 30 سالہ غفرہ کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ میاں بیوی نشے کے عادی تھی۔پولیس نے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.