ملک بھر میں 14جون سے اب تک بارشوں اور سیلاب سے 903افراد جاں بحق ہوئے4لاکھ 95ہزار259مکانات کو مکمل اور جزوی نقصان پہنچا سیلاب سے ایک ہزار 293 افراد زخمی ہوئے لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے،ہزاروں ایکڑ فصلیں اجڑ گئیں۔ سڑکیں بہہ گئیں، شہروں اور صوبوں کا آپس میں رابطہ کٹ گیا۔لاکھ 8ہزار 98مویشی ہلاک ہوچکے ہیں۔بلوچستان میں 710کلومیٹر شاہراہیں متاثر ہوئیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.