ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کی جانب سے بلوچستان،سندھ اور جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں 12375 پاؤنڈ امدادی سامان تقسیم کیا گیا جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران پاک فضائیہ کے قائم کردہ فیلڈ ہسپتالوں میں پی اے ایف کے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ٹیموں نے 346 مریضوں کا مفت علاج کیا اور انہیں ادویات فراہم کیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفی دے دیا

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کےسینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا آج سعودی مملکت کے وزیر خارجہ…

شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

سیشن کورٹ اسلام آباد نےعدالت نے شہبازگل کی حاضری سے استثنیٰ کی…

گورنر سندھ کا زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 14 سالہ بچی کی والدہ کو گھر دینے کا اعلان

کراچی کے علاقے اسکیم 33 میں گھر میں زیادتی کے بعد قتل…