بھارت میں بیٹےکی خواہش،سسرالیوں نے بہو کو سرعام ننگا نہانےپرمجبورکر دیا خاتون نے تنگ آ کر تھانے میں مقدمہ درج کروا دیا ہےپنڈت کےکہنےپرسسرال والوں نے ایسا قدم اٹھایا، پنڈت نےکہاکہ کوئی بندش ہے جس کی وجہ سے لڑکا پیدا نہیں ہو گا، بلکہ لڑکی ہو گی،اس بندش کو ختم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ سر عام ننگا نہائے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس اسپتال میں داخل

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس اسپتال میں داخل ہو گئے۔ترجمان…

پاکستان کا پرانا حج کوٹہ بحال،عمر کی حد بھی ختم

سعودی حکام کیجانب سے وزیر مذہبی امورکو سالانہ حج معاہدے کا مسودہ…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی

نیوزی لینڈ میں جاری سہ ملکی کرکٹ سیریز میں آج پاکستان اور…

پلواما کا حملہ اقتدارکے بھوکے نریندرمودی نے کروایا،کانگریس رہنما

کانگریس کے رہنما ادت راج کا کہنا ہے کہ پلواما کا حملہ…