پاکستان تحریک انصاف کی رہنمازرتاج گل کا کہنا ہے کہ انہیں شوہر نے کبھی تحفہ نہیں دیا اور تعریف بھی زیادہ نہیں کرتےسیاست نے بیڑا غرق کردیا ہے، ہم بھی کسی زمانے میں خوبصورت ہوا کرتے تھے، شروع میں خواہش تھی کہ شوہر تعریف کریں لیکن شروع سے اوقات میں رکھا زیادہ تعریف نہیں کرتے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہر فیصلے کا ذمہ دار ہوں مگر یہ نہیں کہا تھا کہ پیٹرول کی قیمت نہیں بڑھے گی: مفتاح

اسلام آباد: وزیر  خزانہ مفتاح اسماعیل  نے کہا ہےکہ انہوں نے یہ…

اداکارہ کبریٰ خان نے یوٹیوبر کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا

کراچی:اداکارہ کبریٰ خان نے یوٹیوبر کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔سندھ ہائی…

‏ورلڈ بینک کا پاکستان کو 258 ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان

‏عالمی بینک نے پاکستان کو 258 ملین ڈالرز امداد کی منظوری دے…

اداروں پر سوالیہ نشان لگایا جارہا ہے جو ایک سازش ہے: وزیر دفاع

وزیردفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے آئینی طریقہ…