pic from google

گزشتہ سال افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کو نائب وزیر اطلاعات مقرر کیا گیا تھا، اب ذبیح اللہ مجاہد نے نائب وزیر اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تاہم ذبیح اللہ مجاہد بدستور حکومت کے مرکزی ترجمان رہیں گے۔ان کی جگہ مولوی حیات اللہ مہاجر کو نائب وزیراطلاعات مقرر کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کرپشن کا الزام: میانمارکی سابق رہنما کو مزید 6 سال قید کی سزا

نوبل انعام یافتہ77 سالہ آنگ سان سوچی کادورہ حکومت گزشتہ سال یکم…

این اے 133 ضمنی انتخاب، پریذائیڈنگ افسران کے موبائلز پر آر ٹی ایس ایپ لوڈ کر دی گئی

لاہور میں قومی اسمبلی کے این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں…

کراچی: گھر میں گیس بھرنے سے دھماکا، ایک شخص‌ جاں بحق، 7 زخمی

کراچی کے علاقے لیاری میں گھر میں گیس بھر جانے سے دھماکا…

Missing persons case: CJP angry at IGP Balochistan

On Thursday, Gulzar Ahmed, Chief Justice of Pakistan took a jab at…