وفاقی کابینہ نے میجر جنرل محمد انیق الرحمان ملک کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) تعینات کردیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےمیجرجنرل محمدانیق الرحمان ملک کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔خیال رہے کہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے میجرجنرل محمد انیق الرحمان ملک کی تعیناتی کی منظوری دی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب حکومت کا اتوار کے روز تمام کاروبار بند رکھنے کا اعلان

ڈپٹی کمشنر لاہورعمر شیر چٹھہ کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز…

شرجیل میمن کو دل کی تکلیف، اینجو پلاسٹی ہو گئی

صوبائی وزیر شرجیل میمن کو طبیعت خراب ہونے پر این آئی سی…

پارلیمنٹ کی سکیورٹی ایف سی کے حوالے کردی گئی

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کےداخلی دروازے آنے جانے والوں کیلئےبند کردیے گئے۔پارلیمنٹ…

ملک میں فی تولہ سونا 1800 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے اضافہ…