حکومت نےپیرکومنی بجٹ کےذریعے 70 ارب روپےسےزائد کےنئے ٹیکسزعائد کردیئے۔صدارتی آرڈیننس کےمطابق تاجروں کےبجلی کےبلوں پر 7.5 فیصدتک سیلز ٹیکس عائد کیا گیا ہے، 20 ہزار سے کم کےبجلی کےبلوں پر 5 فیصد سیلز ٹیکس اور 20 ہزار سےکم کےبلوں پر 7.5فیصد سیلزٹیکس عائد کیاجائےگا۔ 20 ہزار سےزائد کا بل آنےکی صورت میں تاجرایک فیصد سیلزٹیکس ہوگا،اس اقدام سےحکومت کوتقریباً 27 ارب روپےٹیکس وصول ہونے کاامکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وفاق سے 8 اعلیٰ افسران کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد

وفاقی حکومت کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایف آئی اے سےڈی…

وفاقی حکومت کے تین ڈی آئی جی تبدیل

وفاقی حکومت نے تین ڈی آئی جی کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری…

مہنگائی عروج پر ہے، وزیر اعظم کا اعتراف

وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ صحبت پورکے دورے…

اسلام آباد سے 6 کروڑ 73 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

اسلام آباد :انسدادمنشیات فورس  نے تین ماہ میں راولپنڈی اسلام آباد کے…