بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ،کوچ راہول ڈریوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔راہول ڈریوڈ کی ایشیا کپ کے لیے ٹیم کے ہمراہ شرکت مشکوک ہوگئی ہے کیونکہ رپورٹس کے ساتھ یہ تجویز کیا گیا تھا کہ کوچ ٹیم کے ساتھ متحدہ عرب امارات کا سفر نہیں کر سکتے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کرکٹ صرف کراچی اور لاہور تک محدود نہیں رکھنا چاہتے،نجم سیٹھی

مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین کا کہنا تھاکہ کوئٹہ کا بگٹی اسٹیڈیم پی ایس…

لاہور میں ہونے والےپاک نیوزی لینڈ کرکٹ میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پہلے مرحلے میں لاہور کے تین ٹی…

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان،3 ون ڈے میچز کی سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈکے مطابق مہمان ٹیم سیریز میں شرکت کے لیے 5…

نعمان نیاز سے تلخ کلامی، شعیب اختر نے کس کے مشورے پر شو چھوڑا؟

شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری ٹی وی کے میزبان…