یمن کے دارالحکومت صنعاء کے شمال میں واقع عمران گورنری کے ایک گاؤں میں واقع العشہ ڈاریکٹوریٹ میں ہفتے کی شام خواتین کی جانب سے مجلس عزا منعقد کی گئی تھی دوران مجلس ہی گرج چمک کے دوران آسمانی بجلی گری جس کے نتیجے میں 5 خواتین ہلاک اور 13 زخمی ہو گئیں، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شام: القاعدہ کا سینئر رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے…

سعودی سول ایوی ایشن کا کم عمرخواتین کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری

سعودی سول ایوی ایشن (گاکا)نے 45 سال سے کم عمرخواتین کے لئے …

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی

نیوزی لینڈ میں جاری سہ ملکی کرکٹ سیریز میں آج پاکستان اور…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :پاکستان آج نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گا

آج پاکستان کے میچ کے دوران ہوا اور بارش کا امکان ہے،…