لاہور میں صحافی بن کر تاجروں سے بھتہ وصول کرنے والے دو ملزمان گرفتار کر لئے گئے، گرفتار ملزمان میں وقار اور آصف شامل ہیں۔ملزمان نے تاجر عباس حسین سے کاروبار جاری رکھنے کے عوض 5 لاکھ روپے بھتہ طلب کیا۔ملزمان نے تاجر کوڈرا دھمکا کر دس ہزار روپے جاز کیش اور 5500 روپے لیے ۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.