وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شدید بارشوں نے نوشہروفیروز کے تمام پرانے تاریخی ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ڈی سی آفس میں اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ ہمارے لوگ تکلیف میں ہیں ان کو سہولت دے کر اُن کے درد کا مداوا کرنا ہے،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.