رواں سیزن کے دوران راولپنڈی میں ڈینگی سے پہلی ہلاکت کی سرکاری تصدیق کردی گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 14 نئے مریض بھی مختلف اسپتالوں میں داخل ہوئے۔ضلعی محکمہ صحت نے رواں سیزن کے دوران راولپنڈی میں ڈینگی بخار سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ محکمہ صحت کے مطابق ٹینچ بھاٹہ کا رہائشی 46 سالہ نصیر خان  کی موت واقع ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.53 فیصد

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 204…

عمران خان مشکل میں پھنس گئے،پولی گرافک ٹیسٹ کی درخواست منظور

گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان…

حکمران اتحاد نے پنجاب اسمبلی بچانے کےلیے سرجوڑ لیے

پنجاب اسمبلی بچانے کےلئے مسلم لیگ (ن) نے ہوم ورک مکمل کرلیا۔وفاقی…

بلاول بھٹو نے آج ای سی سی کا ہنگامی اجلاس بلا لیا

پنجاب کےضمنی انتخابات میں ہونےوالےبڑے اپ سیٹ کےبعدپاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو…