پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کیلئےاحتجاجی مظاہرے میں صوبائی وزرا اور ارکان صوبائی اسمبلی غائب رہے۔گزشتہ روز سابق وزیراعظم عمران خان نےشہباز گل کی گرفتاری کےخلاف آج احتجاج کااعلان کیا تھا۔خیبرپختونخوا کےدارالحکومت پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں نے شہباز گل پر مبینہ تشدد کے خلاف ہشت نگری چوک سے قصہ خوانی بازار تک احتجاجی ریلی نکالی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی حکومتیں جرائم کی روک تھام،لوگوں کوریلیف دینے میں ناکام ہوگئیں، شرجیل میمن

شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ کا ہر محکمہ صحیح…

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرنےکی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2022 کے…

لانگ مارچ میں توڑپھوڑ سے متعلق کیس: پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے منگل…

ایمل ولی خان کو دھمکی

ڈی پی او چارسدہ نے رہنما اے این پی ایمل ولی خان…