محکمہ موسمیات نے خلیج بنگال سے اٹھنے والے مون سون کے نئے سسٹم کے حوالے سے پیش گوئی کردی جو راجستھان بھارت سے سندھ میں داخل ہوگا۔سلسلہ 23 اگست سےکراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کا سبب بنےگا، 24 اگست کو گرج چمک کےساتھ تیز اسپیلز ہوسکتےہیں جس سے کراچی سمیت دیہی سندھ کےنشیبی مقامات زیر آب آسکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکپتن: دیرینہ تنازع پر فائرنگ ،3 بھائی جاں بحق

 پاکپتن میں قتل کیے جانے والے تینوں بھائی عدالت پیشی سے واپسی…

لندن: نواز شریف سے علیم خان کی ملاقات

علیم خان کا کہنا تھاکہ میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، نوازشریف…

ایل پی جی کی گرانفروشی روکنے کیلئے اوگرا کی انفورسمنٹ ٹیمیں متحرک

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل پی جی کی مقررہ قیمتوں…

منشیات سپلائی کرنے والا انٹیلیجنس اہلکار ساتھی سمیت گرفتار

پولیس کے مطابق ایس آئی یو نے گرومندرکے قریب کارروائی کرتے ہوئے…