نامعلوم حملہ آوروں نے صومالی دارالحکومت موگا دیشو میں دھماکوں کے بعد حیات ہوٹل پر قبضہ کر لیا ہے،ہوٹل کو اپنے کنٹرول میں لینے سے پہلے جمعہ کے روز دو کار بم دھماکے کیے گئے اور فائرنگ کی گئی القاعدہ سے منسلک الشباب گروپ نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.