انڈونیشیا 20 بڑی معیشتوں کے گروپ کی سربراہی کر رہا ہےاور نومبر میں اس کا اعلٰی سطح اجلاس جزیرہ بالی پر ہو گا چین اور روس کے امریکہ کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہونےکی وجہ سےاس کو کافی اہم قرار دیا جا رہاہےامغربی ممالک نے انڈونیشیا سےمطالبہ کیا ہے کہ یوکرین پر حملےکی وجہ سےروسی صدر پیوٹن کادعوت نامہ منسوخ کیا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طالبان حکومت کا پنجشیر میں 40 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

ذبیح اللہ مجاہد نےاپنی ایک ٹوئٹ میں دعویٰ کیا کہ پنجشیر صوبے…

طیارہ حادثے میں معروف گلوکارہ ہلاک

برازیل میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیاحادثے میں ایک…

گرمی کی شدت سے 134افراد ہلاک‘درجنوں ہسپتال پہنچ گئے

وینکوور میںگرمی: کینیڈا کے شہر وینکوور میںگرمی کی شدید لہر سے 134افراد…

پاکستان کے افغان لیڈر شپ سے خصوصی مراسم ہیں اسٹولٹن برگ

نیٹو سیکریٹری جنرل یین اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ایک ہمسائے…