پاکستان بھرمیں پی ٹی سی ایل اوردیگر تین کمپنیوں کی انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہونےکی شکایات سامنےآ رہی ہیں ترجمان پی ٹی اے کاکہنا ہے کہ پی ٹی سی ایل ڈیٹا نیٹ ورکس میں مسائل کی اطلاع دی گئی ہے ڈیٹا نیٹ ورکس میں مسئلے کی وجہ سےانٹرنیٹ کنیکٹیویٹی کےمسائل پیدا ہو رہے ہیں۔اس معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاک بھارت میچ ٹی وی پر سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ٹی 20 انٹرنیشنل بن گیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ میچ کو ریکارڈ 167 ملین…

ذبیح اللہ مجاہد نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا

گزشتہ سال افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد ترجمان ذبیح…

چوہدری شجاعت خیریت سے گھر پر ہیں، پرویز الٰہی کی انتقال کی خبروں کی تردید

مسلم لیگ قائد اعظم   کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز…

قومی پرچم کی بےحرمتی سے متعلق قوائد و ضوابط پرمبنی عدالتی فیصلہ جاری

عدالت نےکہایہ یقینی بنایاجائےقومی پرچم میں گہرا سبزحصہ تین چوتھائی جبکہ سفید…