اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا جس میں شہباز گل کے ڈرائیور کے اہل خانہ پرمقدمات واپس لینے کی سفارش کردی گئی۔قائمہ کمیٹی برائےانسانی حقوق نےچادر اورچار دیواری کا تقدس پامال کرنےکی مذمت بھی کی۔اجلاس میں شریک آئی جی اسلام آباد نےقائمہ کمیٹی سے استدعاکی کہ وہ اس معاملے پر ہدایات جاری نہ کرے،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.