ویٹ لفٹرز محمد نوح دستگیر بٹ اور دیگرقومی ایتھلیٹس کا اسلام آبادایئرپورٹ پرشانداراستقبال ہوا اوراِن پرپھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں ایئرپورٹ پر ڈی جی اسپورٹس بورڈ آصف زمان نے ایتھلیٹس کا استقبال کیا نوح دستگیربٹ کاکہنا تھاکہ کرکٹ ٹیم کی طرح ہمارااستقبال ہوا، پی ایس بی کے ڈی جی نے تمام قومی ایتھلیٹس کااستقبال کرکےاچھی روایت قائم کی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.