فیصل آباد میں شادی سےانکار پر لڑکی کو اغوا کرکےتشدد کیا گیا اور سر کے بال بھی کاٹ دیے گئے۔ملزمان نے انسانیت سوز سلوک کیا، ویڈیو بھی بناتے رہے۔ پولیس نےواقعےمیں ملوث 6 افراد کوگرفتارکرکےمقدمہ درج کرلیا۔مثاثرہ لڑکی نے پولیس کو ابتدائی بیان میں کہا ہےکہ سہیلی کے والد نے رشتہ بھجوایا۔ انکار کرنےپر دھمکیاں دیں اور پھر گھر سےاغواکرلیا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گلگت: شیر قلعہ میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 4 خواتین جاں بحق جبکہ 2 افراد لاپتہ

گلگت کے شیر قلعہ میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث 4…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 59 کروڑ 49 لاکھ ڈالرکم ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 جون کو…

پاکستان کی معاشی گروتھ سیاسی طاقت سے جڑی ہوئی ہے، علی زیدی

علی زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی گروتھ سیاسی طاقت…

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ

کراچی میں ڈینگی کیسز میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہونے لگا…