قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضووابط نے پارلیمنٹ لاجز پر اسلام آباد پولیس کےچھاپے کےمعاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کوکل طلب کرلیا۔قائمہ کمیٹی کی جانب سے عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹس بھجوا دیے جبکہ قائمہ کمیٹی نے رکن اسمبلی صلاح الدین ایوبی کی تحریک استحقاق پر نوٹس بھجوائے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.